🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
159. بَابٌ الرَّجُلُ تَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ الْفَاجِرَةُ فَيُحْصِنُهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس کی باندی بدکار ہو، اور وہ اس کا نکاح کر کے اسے پاکدامن بنا دے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2039 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3216
نا هُشَيْمٌ، أنبأ مَنْصُورٌ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَنَّ مَسْعُودًا،" كَانَ يَكْرَهُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَطَأَ أَمَتَهُ إِذَا فَجَرَتْ، أَوْ يَطَأَهَا وَهِيَ مُشَرَّكَةٌ".
حضرت مسعود رحمہ اللہ کا قول ہے: ”جو آدمی اپنی لونڈی سے بدکاری کرے یا مشترکہ لونڈی سے ہمبستری کرے تو یہ ناپسند کیا جاتا تھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3216]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2039، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12814، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9674»
قال ابن حجر: في تهذيب التهذيب (10/214):
معاوية بن قرة "ثقة، يرسل عن ابن مسعود"

الحكم على الحديث:
مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3216 in Urdu