سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
163. بَابُ مَنْ قَالَ: إِنَّ الْأَمَةَ تَبْرُزُ وَتُصَلِّي بِغَيْرِ قِنَاعٍ
باب: جس کا قول ہے کہ باندی بغیر دوپٹے کے باہر نکلتی ہے اور نماز پڑھتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2098 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3275
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُصَلِّي أُمُّ الْوَلَدِ بِغَيْرِ قِنَاعٍ، وَإِنْ كَانَتْ بِنْتَ سِتِّينَ سَنَةً" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ام ولد بغیر نقاب کے نماز پڑھے اگرچہ ساٹھ سال کی ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3275]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2098، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6283»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3275 in Urdu