سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
164. بَابُ عِدَّةِ الْحَامِلِ بِوَلَدَيْنِ
باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 2100 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3277
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، كَانَ يَقُولُ: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدَانِ وَلَدَتْ أَحَدَهُمَا فَقَدِ انْقَضَتِ الْعِدَّةُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب عورت کے بطن میں دو بچے ہوں اور ان میں سے ایک کو جنم دے دے تو اس کی عدت پوری ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3277]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2100، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10934، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19160»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3277 in Urdu