🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. باب من أعسر من العتق فصام بعض ما وجب عليه ثم أيسر
باب: اس شخص کے بارے میں جس پر غلام آزاد کرنا واجب تھا، لیکن وہ تنگ دست ہو گیا، تو اس نے روزے رکھ لیے، اور پھر بعد میں مالدار ہو گیا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2112 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3289
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَيْسَرَ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ مِنَ الصَّوْمِ تَرَكَ الصَّوْمَ، وَوَجَبَ عَلَيْهِ الْعِتْقُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: اگر روزے مکمل کرنے سے پہلے مالدار ہو جائے تو روزہ چھوڑ کر غلام آزاد کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3289]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2112، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11502»