الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
173. باب ما يحل للرجل من امرأته إذا كانت حائضا
باب: حائضہ عورت کے ساتھ تعلقات کا جواز
ترقیم دار السلفیہ: 2147 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3324
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خالد، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالا: " إِذَا غَطَّتِ الْفَرْجَ فَلا بَأْسَ بِمَا سِوَى ذَلِكَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”جب شرمگاہ ڈھانپ لی جائے تو باقی بدن سے مباشرت میں حرج نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3324]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»