الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2153 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3330
نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَتِيقَةٌ وَهُوَ يَنْوِي الطَّلاقَ قَالَ:" هِيَ وَاحِدٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر شوہر بیوی سے کہے: تم آزاد ہو اور نیت طلاق کی ہو تو ایک طلاق شمار ہو گی اور شوہر رجوع کا حق رکھتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3330]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2153، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18286»