سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2161 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3338
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " لا يَرَى مَا جَعَلَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ عِنْدَ الْجِلْوَةِ شَيْئًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو چیز مرد شادی کے موقع پر اپنی بیوی کو جِلوہ کے وقت دے، اس کی کوئی حیثیت نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3338]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2161، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21253»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3338 in Urdu