سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2163 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3340
نا هُشَيْمٌ، أنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، فَزَعَمَتْ أَنَّهَا تَزَوَّجَتْ زَوْجًا، فَدَخَلَ بِهَا، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مُصَدَّقَةً , فَيَتَزَوَّجُهَا إِنْ شَاءَ، وَإِنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مُتَّهَمَةً فَلْيَسْأَلْ عَنْ ذَلِكَ، وَلْيَبْحَثْ عَنْهُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت کا شوہر اس کی بات کا یقین کرے کہ اس نے نکاح کر لیا اور اس سے مباشرت ہوئی تو نکاح درست ہے، اور اگر بدگمانی ہو تو تحقیق کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3340]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3340 in Urdu