🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2174 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3351
نا نا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ:" كَانَ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ امْرَأَتَانِ، فَكَانَ إِذَا كَانَ يَوْمُ إِحْدَيْهِمَا لَمْ يَتَوَضَّأْ مِنْ بَيْتِ الأُخْرَى، فَمَاتَا فِي يَوْمٍ، فَدَفَنَهُمَا فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ، فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمَا: أَيَّتُهُمَا تَدْخُلُ فِي الْقَبْرِ قَبْلُ" .
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی دو بیویاں تھیں، دونوں کے ساتھ انصاف کرتے اور دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنے کے لیے قرعہ اندازی کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3351]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2174، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17832»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاذ بن جبل الأنصاري، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3351 in Urdu