🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2177 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3354
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ يُزَوِّجُ أُمَّ وَلَدِهِ مِنْ عَبْدِهِ، قَالَ:" لا يَطَؤُهَا الْعَبْدُ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی اپنے غلام سے اپنی باندی کا نکاح کرے تو جب تک حیض نہ آجائے، غلام کو مباشرت کی اجازت نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3354]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2177، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12939، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19087»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3354 in Urdu