🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2183 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3360
نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ فُضَيْلا الرَّقَاشِيَّ، مُنْذُ سِتِّينَ سَنَةً، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى عَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ: سَلِ الْحَسَنَ بْنَ أَبِي الْحَسَنِ: لِمَ أَقَرَّ سَلَفُ الْمُسْلِمِينَ نِكَاحَ الأَخَوَاتِ وَالأُمَّهَاتِ؟ فَقَالَ الْحَسَنُ:" لأَنَّ الْعَلاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ لَمَّا قَدِمَ الْبَحْرَيْنِ تَرَكَ النَّاسَ عَلَى هَذَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”علاء بن حضرمی جب بحرین آئے تو وہاں کے لوگوں کو بہنوں اور ماؤں کے نکاح پر قائم رہنے دیا، اسی وجہ سے سلف نے اس نکاح کو برقرار رکھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3360]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3360 in Urdu