🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2192 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3369
نا فُضَيْلٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا جَرَّدَهَا الأَبُ حَرَّمَهَا عَلَى الابْنِ، وَإِذَا جَرَّدَهَا الابْنُ حَرَّمَهَا عَلَى الأَبِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر باپ باندی کو برہنہ کرے تو وہ بیٹے پر حرام ہو جاتی ہے، اور اگر بیٹا کرے تو باپ پر حرام ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3369 in Urdu