🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2202 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3379
نا سُفْيَانُ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَأَلَ أَهْلَ الْمَدِينَةِ وَالْقَوَابِلَ فَقَالَ: قَالُوا: " لا تُسْتَبْرَأُ الْحُبْلَى فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلاثَةِ أَشْهُرٍ" ، وَقَالَ سُفْيَانُ، عَنْ صَدَقَةَ، إِنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَعْجَبَهُ قَوْلُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ:" تُسْتَبْرَأُ بِثَلاثَةِ أَشْهُرٍ".
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے مدینہ کے اہل علم اور دائیوں سے پوچھا، انہوں نے کہا: ”حاملہ کا استبراء تین ماہ سے کم میں نہیں ہوتا۔“ اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو یہ بات پسند آئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3379]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3379 in Urdu