🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2206 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3383
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الأَمَةِ إِذَا بِيعَتْ، قَالَ:" يَسْتَبْرِئُهَا الْبَائِعُ بِحَيْضَةٍ، وَالْمُشْتَرِي بِحَيْضَةٍ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بائع ایک حیض سے اور خریدار بھی ایک حیض سے باندی کا استبراء کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3383]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2206، 2208، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12901، 12905، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16898، 16923»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3383 in Urdu