سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2216 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3393
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُكْرِهُونَ الْمَمْلُوكَ عَلَى النِّكَاحِ وَيُدْخِلُونَهُ مَعَ امْرَأَتِهِ الْبَيْتَ، وَيُغْلِقُونَ عَلَيْهِمُ الْباب" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام کو نکاح پر مجبور کیا جاتا اور پھر بیوی کے ساتھ کمرہ بند کر دیا جاتا تھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3393]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 801، 2216، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16283»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3393 in Urdu