🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2221 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3398
نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ:" لا عَلَيْكُمْ أَلا تَفْعَلُوا، فَلَوْ أَنَّ هَذِهِ النُّطْفَةَ الَّتِي أَخَذَ اللَّهُ مِنْهَا الْمِيثَاقَ كَانَتْ فِي صَخْرَةٍ لَنَفَخَ فِيهَا الرُّوحَ" .
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ”تمہیں نہ کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر اللہ نے کسی نطفے سے عہد لیا ہے تو وہ پتھر میں بھی ہو تو اللہ اس میں جان ڈال دے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3398]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3398 in Urdu