🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2234 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3411
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَكْرَهُهُ، وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لا يَرَى بِهِ بَأْسًا" .
سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اسے ناپسند کرتے تھے، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3411]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3411 in Urdu