🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2241 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3418
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَعْزِلُ عَنِ الأَمَةِ، وَيَسْتَأْمِرُ عَنِ الْحُرَّةَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”باندی سے عزل کرنا جائز ہے، اور آزاد عورت سے اجازت لینا ضروری ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3418]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2238، 2241، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14438، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16873»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3418 in Urdu