🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2247 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3424
نا سُفْيَانُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَأَلُوهُ عَنْ نَثْرِ السُّكَّرِ، قَالَ:" إِنْ وَضَعُوهُ وَضْعًا فَخُذُوهُ , وَإِنْ نَثَرُوهُ فَلا تَأْخُذُوهُ".
سیدنا عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر چینی رکھی جائے تو لے لو، اگر نچھاور کی جائے تو نہ لو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3424]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2247، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21521، 21535، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4452»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3424 in Urdu