🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2250 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3427
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنِ الأَمَةِ إِذَا كَانَ لَهَا زَوْجٌ، فَقَالَ:" سَيْفَيْنِ فِي غِمْدٍ وَاحِدٍ!!" .
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر باندی کا شوہر ہو تو؟ انہوں نے کہا: ”یہ دو تلواریں ایک نیام میں رکھنے کے مترادف ہے (یعنی ناجائز ہے)۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3427]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3427 in Urdu