الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2263 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3440
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، وَأَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ وَكَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَجُلًا جَرِيئًا، وَكَانَ يَرَى عَلَيْهِ الرَّجْمَ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ ایک جری انسان تھے اور اگر کوئی باندی پر زنا کرتا تو آپ رجم کا حکم دیتے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3440]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2263، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17174، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13424، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4875»
وضاحت: سند میں "أبو حرة"، حسن سے عن سے روایت کر رہے ہیں اور حسن بصری کا سیدنا علی سے سماع ثابت نہیں ہے اس لیے روایت ضعیف ہے، اگرچہ متن معروف اور مؤید بالآثار ہے۔اس اثر کا مفہوم متواتر فقہی موقف سے موافق ہے، یعنی سیدنا علی رضی اللہ عنہ زانی محصن پر رجم کے قائل تھے۔
ابن حجر نے بھی واضح کیا: "و لم یثبت له سماع من علي" (تهذيب التهذيب 2/263)
ابن حجر نے بھی واضح کیا: "و لم یثبت له سماع من علي" (تهذيب التهذيب 2/263)
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي | |
👤←👥سعيد بن منصور سعيد بن منصور ← هشيم بن بشير | ثقة مصنف |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3440 in Urdu
سعيد بن منصور ← هشيم بن بشير