🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ جَامِعِ الطَّلَاقِ
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2266 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3443
نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَلْقَمَةُ: " مَا أُبَالِي أَتَيْتُ جَارِيَةَ امْرَأَتِي أَوْ جَارِيَةَ عَوْسَجَةَ"، لِجَارٍ لَهُ مِنَ النَّخَعِ .
حضرت علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھے کوئی پروا نہیں چاہے میں اپنی بیوی کی باندی سے تعلق رکھوں یا اپنے ہمسایہ کی باندی سے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3443]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2266، 2267، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13426، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29133، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4878»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3443 in Urdu