علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2274 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3451
نا نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، أَقْسَمَ عَلَى عُمَرَ:" لَيَدَعِ الْغُلامَ عِنْدَ أُمِّهِ"، فَتَرَكَهُ عِنْدَهَا .
حضرت عطا رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے قسم دے کر کہا کہ ”لڑکے کو اس کی ماں کے پاس رہنے دو۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ماں کے پاس چھوڑ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3451]
تخریج الحدیث: «مرسل صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2270، 2271، 2274، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19455، 19463»
سند مرسل ہے (تابعی کی روایت صحابی سے ہے بغیر واسطہ)، لیکن مرسل تابعی کی روایت، جب متن صحیح ہو اور شواہد سے تقویت ملے، تو قابل قبول ہوتی ہے — اور یہاں اس مضمون کی متعدد مؤیدات موجود ہیں (جیسا کہ حدیث 2270، 2272 وغیرہ)۔
سند مرسل ہے (تابعی کی روایت صحابی سے ہے بغیر واسطہ)، لیکن مرسل تابعی کی روایت، جب متن صحیح ہو اور شواہد سے تقویت ملے، تو قابل قبول ہوتی ہے — اور یہاں اس مضمون کی متعدد مؤیدات موجود ہیں (جیسا کہ حدیث 2270، 2272 وغیرہ)۔
الحكم على الحديث: مرسل صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكر | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3451 in Urdu