🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. بَابُ الْغُلَامِ بَيْنَ الْأَبَوَيْنِ أَيُّهُمَا أَحَقُّ بِهِ
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2279 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3456
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ الْجَرْمِيِّ، عَنْ عُمَارَةَ الْجَرْمِيِّ،" أَنَا الَّذِي خَيَّرَهُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَيْنَ أُمِّهِ وَعَمِّهِ" .
حضرت عمارہ بن الجرمیا رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: مجھے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے میری ماں اور چچا کے درمیان اختیار دیا تھا کہ میں جس سے چاہوں رہوں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3456]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2279، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15863، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19468»
سند میں یونس الجرميثقہ اور عمارة الجرميضعیف
قال أحمد بن حنبل: عمارة الجرمي ضعیف (الجرح والتعديل لابن أبي حاتم)

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3456 in Urdu