🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. قوله تعالى: {وتزودوا فإن خير الزاد التقوى واتقون يا أولي الألباب}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى وَاتَّقُونِ يَا أُولِي الأَلْبَابِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 346 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 346
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: نا مُغِيرَةُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " كَانَ نَاسٌ يَحُجُّونَ، وَلا يَتَزَوَّدُونَ، وَيَقُولُونَ: نَتَوَكَّلُ عَلَى اللَّهِ، وَهُوَ رَازِقُنَا"، فَنَزَلَتْ: وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى سورة البقرة آية 197 .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: کچھ لوگ حج کے لیے جاتے اور زاد راہ نہ لیتے، یہ کہتے کہ ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور وہی ہمیں رزق دے گا، تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَىٰ﴾ (اور زاد راہ لے لیا کرو، بےشک سب سے بہتر زاد تقویٰ ہے)۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 346]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله، ومغيرة بن مقسم تقدم في الحديث [٥٤] أنه ثقة متقن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم النخعي، أبو عمرانثقة
👤←👥المغيرة بن مقسم الضبي، أبو هشام، أبو هاشم
Newالمغيرة بن مقسم الضبي ← إبراهيم النخعي
ثقة مدلس
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← المغيرة بن مقسم الضبي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي