علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
176. باب ما جاء في الشؤم
باب: بدشگونی کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2297 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3474
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَسْتَرْضِعَ الرَّجُلُ لِوَلَدِهِ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ وَالْفَاجِرَةَ" .
سیدنا حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”اگر کوئی شخص اپنے بچے کے لیے یہودیہ، نصرانیہ یا فاجرہ دودھ پلانے والی عورت رکھ لے تو کوئی حرج نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3474]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 995، 2297»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3474 in Urdu