🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. باب ما جاء في الرجل يغزو بالجعل
باب: اس شخص کے بارے میں بیان جو اجرت لے کر جہاد کے لیے نکلے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2362 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3539
نا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا مُعَاوِيَةُ، " الرَّجُلُ يَغْزُو وَيَأْخُذُ الْجُعْلَ مِنْ قَوْمِهِ , أَطَيِّبٌ ذَلِكَ؟ قَالَ: مَثَلُ ذَلِكَ مَثَلُ أُمِّ مُوسَى أَرْضَعَتْ وَلَدَهَا وَأَخَذَتْ أَجْرَهَا" .
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا: جو شخص جہاد کرے اور اپنی قوم سے اجرت لے، کیا یہ جائز ہے؟ فرمایا: یہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی مثال ہے، وہ اپنے بچے کو دودھ پلا کر اجرت لیتی تھیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3539]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
فرج بن فضالة ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاوية بن أبي سفيان الأموي، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3539 in Urdu