الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
192. بَابُ مَنْ قَالَ الْجِهَادُ مَاضٍ
باب: جن افراد کا قول ہے کہ جہاد ہمیشہ جاری رہے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 2368 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3545
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا أَبُو رَجَاءٍ الْجَزَرِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " سَيَأْتِي النَّاسَ زَمَانٌ يَقُولُونَ: لا جِهَادَ، فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَجَاهِدُوا، فَإِنَّ الْجِهَادَ أَفْضَلُ" .
سیدنا حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ایک وقت ایسا آئے گا جب لوگ کہیں گے جہاد نہیں ہے، جب ایسا ہو تو جہاد کرو، کیونکہ جہاد افضل ترین ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3545]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3545 in Urdu