علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
192. باب من قال الجهاد ماض
باب: جن افراد کا قول ہے کہ جہاد ہمیشہ جاری رہے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 2377 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3554
نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: " سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ فِي غَزْوَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ" .
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے یزید بن معاویہ کے جہاد میں شرکت کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3554]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3554 in Urdu