الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
197. باب ما جاء في ركوب البحر
باب: سمندر میں سوار ہونے (یعنی بحری سفر) کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2392 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3569
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لا يَرْكَبُ الْبَحْرَ إِلا حَاجٌّ، أَوْ مُعْتَمِرٌ، أَوْ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”سمندر میں صرف حاجی، معتمر یا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا ہی سوار ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3569]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2392، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19755»