علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
222. باب ما جاء فيمن خالف الإمام
باب: اُس شخص کا بیان جو امام (حاکم وقت یا امیر) کی مخالفت کرے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2498 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3675
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، أَنَّ رَجُلا عَصَى مِنْ بَعْثِ السَّاحِلِ فَأَدْرَكَهُ الْمَوْتُ وَهُوَ فِي أَهْلِهِ، فَسُئِلَ كَعْبُ الأَحْبَارِ عَنِ الصَّلاةِ عَلَيْهِ، فَقَالَ:" إِنَّ الْعَبْدَ يُسَاقُ إِلَى حُفْرَتِهِ، وَلَيْسَتِ الْحُفْرَةُ تُسَاقُ إِلَيْهِ، فَصَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ" .
کعب الاحبار رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک نافرمان غازی پر نماز جنازہ پڑھی جائے؟ تو فرمایا: ”انسان قبر کی طرف لے جایا جاتا ہے، قبر اس کی طرف نہیں آتی، اس لیے نماز پڑھ لو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3675]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3675 in Urdu