🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224. باب صلاة الخوف
خوف کی نماز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2507 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3684
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، وَحَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ، أَنَّ زِيَادَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَهُ، عَنْ كَعْبٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُطِعَتْ يَدُهُ يَوْمَ الْيَمَامَةِ:" أَنَّ صَلاةَ الْخَوْفِ بِكُلِّ طَائِفَةٍ رَكْعَةٌ وَسَجْدَتَانِ" . قَالَ عَمْرٌو: وَحَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ، أَنَّ شَيْخًا حَدَّثَهُ، أَنَّهُمْ" صَلَّوْا صَلاةَ الْخَوْفِ يَوْمَ الإِسْكَنْدَرِيَّةِ كَذَلِكَ مَعَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ".
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یمامہ کے دن نماز خوف پڑھی۔ ہر جماعت کے ساتھ ایک رکعت اور دو سجدے۔ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہم نے اسی طرح اسکندریہ میں بھی نماز خوف ادا کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3684]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3684 in Urdu