علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
225. باب العمل في صلاة الخوف
باب: خوف کی نماز میں عمل (حرکات) کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2512 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3689
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَابِقٌ الْبَرْبَرِيُّ، قَالَ: كَتَبَ مَكْحُولٌ إِلَى الْحَسَنِ، فَجَاءَهُ جَوَابُ كِتَابِهِ وَنَحْنُ بِدَابِقٍ فِي الْقَوْمِ يَطْلُبُونَ الْعَدُوَّ، قَالَ: " إِنْ كَانُوا يَطْلُبُونَ نَزَلُوا فَصَلَّوْا بِالأَرْضِ، وَإِنْ كَانُوا يُطْلَبُونَ صَلَّوْا عَلَى دَوَابِّهِمْ" .
حضرت سابق بربری رحمہ اللہ نے فرمایا: مکحول نے حسن بصری رحمہ اللہ کو لکھا کہ ہم دشمن کو تلاش کر رہے ہیں۔ جواب آیا: اگر دشمن کو تلاش کر رہے ہو تو زمین پر اتر کر نماز پڑھو۔ اگر دشمن تمہیں تلاش کر رہا ہو تو سواری پر نماز پڑھو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3689]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3689 in Urdu