الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
235. بَابُ مَا لِلشَّهِيدِ مِنَ الثَّوَابِ
باب: شہید کو ملنے والے اجر کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2562 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3739
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِلشَّهِيدِ عِنْدَ اللَّهِ خِصَالا، يُغْفَرُ لَهُ فِي أَوَّلِ دَفْقَةٍ مِنْ دَمِهِ، وَيَرَى مَقْعَدَهُ مِنَ الْجَنَّةِ، وَيُحَلَّى حُلَّةَ الإِيمَانِ، وَيُزَوَّجُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ، وَيُجَارُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَيَأْمَنُ مِنَ الْفَزَعِ الأَكْبَرِ، وَيُوضَعُ عَلَى رَأْسِهِ تَاجُ الْوَقَارِ، الْيَاقُوتَةُ مِنْهُ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَيُزَوَّجُ اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ زَوْجَةً مِنَ الْحُورِ الْعِينِ، وَيُشَفَّعُ فِي سَبْعِينَ إِنْسَانًا مِنْ أَقَارِبِهِ" .
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہید کے لیے اللہ کے ہاں کئی خصوصیات ہیں، پہلی خون کی بوند کے ساتھ ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور اسے جنت میں اس کا مقام دکھایا جاتا ہے، اور ایمان کا لباس پہنایا جاتا ہے، اور حور عین سے نکاح کرایا جاتا ہے، اور قبر کے عذاب سے محفوظ کر دیا جاتا ہے، اور بڑی گھبراہٹ سے امن میں رکھا جاتا ہے، اور اس کے سر پر عزت کا تاج رکھا جاتا ہے جس کا ایک یاقوت دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہوتا ہے، اور اسے بہتر (72) حور عین سے شادی کرائی جاتی ہے، اور اسے اپنے ستر (70) قریبی رشتہ داروں کی شفاعت کا حق دیا جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1663، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2799، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2562، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17455، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9559، والطبراني فى «الكبير» برقم: 629»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥المقدام بن معدي كرب الكندي | صحابي مشهور | |
👤←👥خالد بن معدان خالد بن معدان ← المقدام بن معدي كرب الكندي | ثقة عابد ، يرسل كثيرا. | |
👤←👥بحير بن سعد بحير بن سعد ← خالد بن معدان | ثقة ثبت | |
👤←👥إسماعيل بن عياش الأحول إسماعيل بن عياش الأحول ← بحير بن سعد | صدوق في روايته عن أهل بلده ، مخلط في غيرهم |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3739 in Urdu
خالد بن معدان ← المقدام بن معدي كرب الكندي