سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
235. باب ما للشهيد من الثواب
باب: شہید کو ملنے والے اجر کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2565 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3742
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إِنَّ فِي الْجَنَّةِ دَارًا لا يَدْخُلُهَا إِلا نَبِيٌّ، أَوْ صِدِّيقٌ، أَوْ شَهِيدٌ، أَوْ إِمَامٌ عَدْلٌ، أَوْ مُخَيَّرٌ بَيْنَ الْقَتْلِ وَالْكُفْرِ، فَاخْتَارَ الْقَتْلَ" .
سیدنا مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”جنت میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی داخل نہیں ہو سکتا سوائے نبی، صدیق، شہید، عادل امام یا اس کے جسے قتل اور کفر میں اختیار دیا گیا اور اس نے قتل کو پسند کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3742]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2565، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9560»