🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
235. بَابُ مَا لِلشَّهِيدِ مِنَ الثَّوَابِ
باب: شہید کو ملنے والے اجر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2570 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3747
نا خَالِدٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " يَشْفَعُ النَّبِيُّونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ثُمَّ يَشْفَعُ الشُّهَدَاءُ، فَيَشْفَعُ كُلُّ شَهِيدٍ فِي أَرْبَعِينَ" .
سیدنا عبداللہ بن ابی ہذیل رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”قیامت کے دن انبیاء شفاعت کریں گے، پھر شہداء شفاعت کریں گے، اور ہر شہید چالیس (40) لوگوں کی شفاعت کرے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3747]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن أبي الهذيل الغنويثقة
👤←👥العوام بن حوشب
Newالعوام بن حوشب ← عبد الله بن أبي الهذيل الغنوي
ثقة ثبت فاضل
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان
Newخالد بن عبد الله الطحان ← العوام بن حوشب
ثقة ثبت.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3747 in Urdu