علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
239. باب ما جاء في الفتوح
باب: فتوحات کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2590 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3767
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " أَيُّمَا مَدِينَةٍ افْتُتِحَتْ عَنْوَةً، فَأَسْلَمَ أَهْلُهَا قَبْلَ أَنْ يَقْتَسِمُوا فَهُمْ أَحْرَارٌ وَأَمْوَالُهُمْ لِلْمُسْلِمِينَ" .
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”کوئی بھی شہر جو بزور فتح ہو، اگر اس کے لوگ مالِ غنیمت کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کر لیں تو وہ آزاد ہیں اور ان کے اموال مسلمانوں کے لیے ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3767]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2590، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10136، 19405، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34120»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3767 in Urdu