🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يَعْدِلُ الشَّهَادَةَ
باب: وہ اعمال جن کا ثواب شہادت کے برابر ہے، ان کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2616 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3793
نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ تَعُدُّونَ الشُّهَدَاءَ مِنْ أُمَّتِي؟" قَالُوا: مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، قَالَ:" إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ، فَذَكَرَ الطَّاعُونَ وَذَكَرَ الْحَرْقَى، وَذَكَرَ الْغَرْقَى، وَذَكَرَ الْبَطْنَ، وَذَكَرَ الْمَرْأَةَ الَّتِي تَمُوتُ بِجُمْعٍ" .
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میری امت کے شہداء کن کو شمار کرتے ہو؟“ صحابہ نے کہا: ”جو اللہ کے راستے میں قتل ہو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب تو شہداء بہت کم ہوں گے۔ طاعون، جلنے، ڈوبنے، پیٹ کی بیماری اور وہ عورت جو حمل یا ولادت کی حالت میں مرے وہ بھی شہیدہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3793]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2616، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9576»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن حفص بن عمر بن سعد بن أبي وقاصثقة
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← عبد الله بن حفص بن عمر بن سعد بن أبي وقاص
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3793 in Urdu