🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَى
باب: جنگ میں مالِ غنیمت کو ازخود لوٹنے (نُہبہ) سے منع کرنے کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2637 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3814
نا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ ، قَالَ: أَصَبْنَا غَنَمًا لِلْعَدُوِّ فَانْتَهَبْنَاهَا، فَنَصَبْنَا قُدُورَنَا، فَمَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقُدُورِ، وَهِيَ تَغْلِي، فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِئَتْ، ثُمَّ قَالَ لَهُمْ:" إِنَّ النُّهْبَةَ لا تَحِلُّ" .
سیدنا ثعلبہ بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”ہم نے دشمن کی بکریاں لیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہانڈیوں کو الٹوا دیا اور فرمایا: ’نہب جائز نہیں۔‘“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3814]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5169، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2619، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3938، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2637، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1291، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18841، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22759»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثعلبة بن الحكم الليثيصحابي
👤←👥سماك بن حرب البكري
Newسماك بن حرب البكري ← ثعلبة بن الحكم الليثي
صدوق , وروايته عن عكرمة خاصة مضطربة , وقد تغير بأخرة ، فكان ربما يلقن
👤←👥سلام بن سليم الحنفي
Newسلام بن سليم الحنفي ← سماك بن حرب البكري
ثقة , متقن , صاحب حديث
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3814 in Urdu