🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
250. بَابُ كَرَاهِيَةِ أَنْ يُعَذَّبَ بِالنَّارِ
باب: آگ سے سزا دینے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2648 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3825
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ الْمَشْيَخَةِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ الْفَزَارِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " يَغْزُو عَلَى النَّاسِ فِي الْبَحْرِ عَلَى عَهْدِ مُعَاوِيَةَ، وَكَانَ يَرْمِي الْعَدُوَّ بِالنَّارِ وَيَرْمُونَهُ وَيَحْرِقُهُمْ وَيَحْرِقُونَهُ، وَقَالَ: لَمْ يَزَلْ أَمْرُ الْمُسْلِمِينَ عَلَى ذَلِكَ" .
عبداللہ بن قیس فزاری کہتے ہیں کہ وہ بحر میں رومیوں پر آگ پھینکتے اور رومی بھی پھینکتے، اور یہی سلسلہ چلا آرہا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3825]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2647، 2648»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3825 in Urdu