علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
264. باب ما جاء في إباحة الطعام بأرض العدو
باب: دشمن کی سرزمین میں کھانے پینے کی اشیاء کو مباح سمجھنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2746 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3923
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: " كُنَّا نَغْزُو فَنُصِيبُ مِنَ الثِّمَارِ، وَلا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا" .
ابو وائل رحمہ اللہ نے کہا: ”ہم غزوے میں پھل کھاتے، اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3923]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2746، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20682»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3923 in Urdu