🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. باب ما بيع من متاع العدو من ذهب أو فضة
باب: دشمن کے سامان تجارت، سونا اور چاندی کی خرید و فروخت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2752 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3929
نا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ: نَكُونُ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ فَنُصِيبُ الْغَنَائِمَ، فَتَكْثُرُ عَلَيْنَا حَتَّى لا وَالنَّاسُ، وَيَعْجِزُونَ يَسْتَطِيعَ الأَمِيرُ عَنْ حَمْلِهِ، فَيَقُولُ الأَمِيرُ: مَنْ أَخَذَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ، فَقَالَ:" وَلا مِخْيَطًا" .
لیث رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے مجاہد رحمہ اللہ سے پوچھا کہ ہم دشمن کی سرزمین میں ہوتے ہیں اور بہت زیادہ غنیمت اکٹھی ہو جاتی ہے، تو امیر کہتا ہے: جو کچھ لے لو وہ تمہارا ہے۔ تو انہوں نے کہا: نہ سوئی بھی! [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3929]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3929 in Urdu