سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
268. باب ما جاء في سهام الرجال والخيل
باب: مجاہدین اور گھوڑوں کے حصوں (غنیمت میں حصہ داری) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 2766 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3943
نا حُدَيْجُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُثْمَانَ وَمَعِي فارسَانِ، فَأَعْطَانِي لِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنِ، أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ" .
ابو اسحاق رحمہ اللہ نے فرمایا: میں ابن عثمان کے ساتھ تھا، میرے پاس دو گھوڑے تھے، تو انہوں نے ہر گھوڑے کے لیے دو دو حصے یعنی چار حصے دیے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3943]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»