🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا يُسْهَمُ لِلْبَرَاذِينِ
باب: جنہوں نے کہا: خچروں کے لیے کوئی حصہ نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2777 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3954
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أنا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ مَالِكَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْخَثْعَمِيَّ كُلِّمَ فِي سُهْمَانِ الْهُجْنِ، فَقَالَ: " لا أُسْهِمُ لَهُ إِنَّمَا السَّهْمُ لِلْفَرَسِ الْعَرَبِيِّ" .
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: مالک بن عبداللہ خثعمی سے جب خچری نسل کے گھوڑوں کے حصے کے بارے میں بات کی گئی، تو انہوں نے کہا: ”میں خچری گھوڑے کا حصہ مقرر نہیں کروں گا، حصہ صرف عربی گھوڑے کا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3954]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3954 in Urdu