🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
276. باب ما جاء فيمن يأتي بعد الفتح
باب: فتح کے بعد آنے والوں کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2792 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3968
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، وَحَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، وَحَكِيمِ بْنِ عُمَيْرٍ، وَضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، قَالُوا: " إِذَا دَخَلَ عَسْكَرُ الْقَوْمِ وَقَدْ غَنِمُوا، وَإِنْ لَمْ يَشْهَدُوا الْقِتَالَ وَالْفَتْحَ، فَلا شَيْءَ لَهُمْ مِنَ الْغَنِيمَةِ" .
عطیہ بن قیس رحمہ اللہ و دیگر نے فرمایا: جو لوگ لڑائی کے بعد لشکر میں شامل ہوں اور فتح میں شریک نہ ہوں، ان کا مالِ غنیمت میں کوئی حصہ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3968]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبی مریم ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3968 in Urdu