🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. قوله تعالى: {لا إكراه فى الدين}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 432 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 432
نا نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وُهْيَبٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: " أَعْتَقَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ غُلامًا لَهُ مَجُوسِيًّا، يُقَالُ لَهُ: مَابُورَا ، فَرَأَيْتُهُ عِنْدَ أَبِي يُقَطِّعُ الشِّوَاءَ".
عبدالملک بن وہیب رحمہ اللہ، مولیٰ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک مجوسی غلام، جس کا نام مابورا تھا، آزاد کر دیا۔ میں نے اسے اپنے والد کے پاس دیکھا کہ وہ بھنا ہوا گوشت کاٹ رہا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 432]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 432، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 10202، 16848»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لجهالة عبد الملك بن وهيب، وعبد الرحمن بن أبي الزناد تقدم في الحديث [٦٧] أنه صدوق تغير حفظه لما قدم بغداد.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن أبي الزناد القرشي، أبو محمدوكان فقيها، صدوق تغير حفظه لما قدم بغداد
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 432 in Urdu