🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. قوله تعالى: {فاعف عنهم واستغفر لهم وشاورهم فى الأمر}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 534 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 534
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ سورة آل عمران آية 159، قَالَ:" قَدْ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّهُ مَا بِهِ إِلَيْهِمْ مِنْ حَاجَةٍ، وَلَكِنْ أَرَادَ أَنْ يَسْتَنَّ بِهِ مَنْ بَعْدَهُ" .
حسن رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ﴾ کے بارے میں فرمایا: اللہ عزوجل نے جان لیا تھا کہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس کی ضرورت نہیں تھی، لیکن اللہ عزوجل نے چاہا کہ اس کے ذریعے آئندہ والوں کے لیے ایک سنت قائم کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 534]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 534، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20362»

الحكم على الحديث: سنده رجاله ثقات، لكنه ضعيف للانقطاع بين ابن شبرمة، والحسن البصري

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 534 in Urdu