🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. قوله تعالى: {فإن طبن لكم عن شيء منه نفسا فكلوه هنيئا مريئا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَإِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ نَفْسًا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 560 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 560
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدَةُ، قَالَ: قَالَ لِي إِبْرَاهِيمُ: " هَلْ أَكَلْتَ مِنَ الْهَنِيءِ الْمَرِيءِ؟" , قَالَ: وَمَا ذَلِكَ؟، قَالَ:" مِنْ مَهْرِ امْرَأَتِكَ" .
عبیدہ رحمہ اللہ نے کہا: ابراہیم رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تو نے ہنیء مریء کھایا؟ میں نے کہا: وہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: تیری بیوی کے مہر سے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 560]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف عُبيدة.