🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِنْهُ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلا مَعْرُوفًا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 581 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 581
نا هُشَيْمٌ، عَنْ عَوْفٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , قَالَ: " كَانُوا يَرْضَخُونَ لَهُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدُهُمُ الْقِسْمَةَ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: جب ان میں سے کوئی تقسیم کے وقت موجود ہوتا تو لوگ انہیں کچھ دیا کرتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 581]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 581، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 31539»

الحكم على الحديث:
سنده رجاله ثقات، إلا أن هشيمًا مدلس، ولم يصرح هنا بالسماع


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 581 in Urdu