🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَآتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 625 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 625
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ يُعَاقِدُ الرَّجُلَ، فَيَرِثُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ، وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " عَاقَدَ رَجُلا، فَوَرِثَهُ" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: زمانہ جاہلیت میں ایک شخص دوسرے شخص سے معاہدہ کر لیتا تھا اور پھر وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث بنتے۔ اسی طرح سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی ایک شخص سے معاہدہ کیا تھا، چنانچہ اس شخص کا انتقال ہوا تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اس کے وارث بنے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 625]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 625، 258»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح لغيره إلى مرسله سعيد بن جبير، فإن شعبة تابع هشيمًا كما سيأتي.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكرصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 625 in Urdu